لاہور (روزنامہ حروف آن لائن)حمل رکھنے کی خواہش مند خاتون اپنے کھانے میں ہلدی کا استعمال ترک کر دےں تو ان کی خواہش جلدی پوری ہو سکتی ہے ۔ان کو ایسی ادویات سے بھی پرہیز کرنا چاہیے جس میں ہلدی استعمال کی گئی ہو۔ اسی طرح حاملہ خاتون کو بھی کھانے میں ہلدی کا استعمال چھوڑ دینا چاہیے۔ طب اسلامی ریسرچ سنٹر کی تحقیق کے مطابق حاملہ عورت خون کی کمی پوری کرنے کےلئے اگر آم کھائے تو خون کی کمی پوری ہو جائے گی۔ آم کھانے سے اسقاط حمل کا خطرہ بھی ٹل جاتا ہے ۔