لاہور (ڈیلی حروف آن لائن) نمونیے اور ٹھنڈ سے بچنے کا میٹھا میٹھا علاج کریں اور تندرست ہو جائےں۔طب نبوی ریسرچ سنٹر کی تحقیق کے مطابق ایسے مریض جن کو نمونیہ ہو یا ٹھنڈ لگ گئی ہو۔وہ رات کو گڑوالے چاولوں پر گرم دیسی گھی ڈال کر کھا لےں۔ اور بستر میں گھس جائیں۔نمونیہ اور ٹھنڈ غائب ہوجائے گی۔