گوادر ( ڈیلی حروف آن لائن) گوادر سے پہلی نجی ایئر لائن 10 اپریل سے اپنی پروازیں شروع کرے گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجیکمپنی عمانی ایئر لائن ابتدا میں سامان کی نقل و حمل کا فریضہ سر انجام دے گی بعد ازاں مسافروں کے لئے پروازیں بھی شروع کی جائیں گی۔