لاہور (روزنامہ حروف آن لائن) گا جر کا رس السر اور کینسر کو رکتا ہے طبی نبوی ریسرچ سنٹر کی تحقیقات کے مطابق دوپہر کھانے کے بعد ایک ہفتہ تک ادھا کلو امرود کھا کر زیادہ پتی والی چائے پینے سے السر ختم معدہ ٹھیک اور چھوٹی پتھری نکل جاتی ہے۔ریسرچ کے مطابق پھول گوبھی کے پتوں کا پانی بھی السر کا علاج ہے ۔ہر دو روز بعد دو چمچ پانی کئی ہفتوں تک لگاتار پیئں ۔ یہ پانی استعمال کے لئے فریج میں رکھا جا سکتا ہے۔