Financial litereracy Lecture

Financial litereracy Lecture by National institue of Banking and finance at NCBAE

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ادارہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فائنانس نے یوتھ پروگرام فائنینشل لٹریسی کے تحت نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس گلبرگ میں” فائنینشل لٹریسی” کے موضوع پر لیکچر دیا

۔جس میں طلبا اور طالبات کو بنیادی فنانس کی روزمرہ زندگی میں آنے والی اصطلاحات کے بارے میں آگہی دی۔اس موقع پر ڈاکٹر اعجاز ریکٹر این سی بی اے این ای اور ڈائریکٹر کیریر ڈیولپمینٹ ارم صبا بھی موجود تھیں

۔ڈاکٹر اعجاز قریشی نے کہا کہ اس طرح کے پراجیکٹس سے فائنینشل لیٹریسی ریٹ بڑھنے میں مدد ملے گی۔ اس لیکچر میں بزنس سکول کے طلبہ اور طالبات نے شرکت کی اور فنانس کی بنیادی اصطلاحات کو سمجھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *