رات کے تین بج چکے تھے

وہ آئینے کے سامنے کھڑی اپنی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دیکھتے ہوۓ سوالیہ انداز میں اپنے آپ سے کچھ پوچھ رہی تھی.

جب رات ہوتی ہے تو میں خود سے بیزاری کیوں محسوس کرنے لگ جاتی ہوں؟ آخر کیوں میں اتنا سوچتی ہوں کہ خود سے

raat ko eik larki thi

اکتاہٹ کے مارے نیند نہیں آتی مجھے؟ کیوں ان خوابوں کو دیکھتی ہوں جو کبھی پورے نہیں ہو سکتے؟ کیوں ادھورے خواب

مجھے ستاتے ہیں؟ آخر قسمت سے بڑھ کر انسان کو کیوں نہیں ملتا؟؟ آخر کیوں؟ ان تمام سوچوں کے دوران وہ رو رو کر ہلکان ہو گئی تھی.

سویرا

 

About the poetess: Saweera Is a multifaceted and writer,poetss and has full grip in Arts. Her pen has mammoth power to express the delicate matters of life. The tears or smiles are always in her words’ magic. Follow her Insta Handler and check the impending pieces of writing.

Official Intsagram:

thoughts_and_pains