اسلام آباد : پاکستان کا اپنا تیار کردہ دنیا کا جدید ترین ٹینک ‏الخالد بیک وقت اپنے چاروں طرف سے بمباری کرسکتا ہے۔یہ ٹینک اتنا     جدید ترین ہے کہ
پندرہ میٹر گہرے پانی سے بھی گزر سکتا ہے۔ سات فٹ برف کو عبور کرنا اس کے لئے کوئی مسئلہ نہیں۔ الخالد
دنیا کا واحد ٹینک ہے جو بموں کو آٹومیٹک ری لو ڈ بھی کرتا ہے۔ اسکی رفتار
بہتر کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ الخالد ٹینک
بم پروف ہونے کے علاوہ آٹومیٹک ٹارگٹ کو نشانہ بناتا ہے۔پاکستان کا مان ہے یہ الخالد ٹینک۔ ۔۔پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔

الخالدٹینک پاکستانی فوج کا نیا اور جدید ترین ٹینک ہے۔ یہ چارسو کلومیٹر دور تک بغیر کسی مزاحمت سفر کر سکتا ہے۔ اس کے اندر ایک بارہ سو ایچ پی یوکرین کا بنایا گیاانتهائ جدید انجن نصب ہے۔ اس کا عمله تین آدمیوں پر مشتمل هوتا ہے ۔

alkhalid tank