چیف جسٹس نے تھرکول پاور پراجیکٹ اور ڈاکٹر ثمر مبارک دیئے گے فنڈز کی رپورٹ طلب کر لی۔

0
343


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس نے ڈاکٹر ثمر مبارک کو دیئے گے فنڈز اورتھرکول پاور پراجیکٹ کی رپورٹ طلب کرلی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ڈاکٹر ثمر مبارک کو منصوبوںکےلئے فراہم کیے گئے فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ ڈاکٹر ثمرمبارک کے کاموں کی رپورٹ چاہیے، تھرکول پاورپراجیکٹ کی رپورٹ 15 دن میں طلب کرتے ہوئے تھرکول پاور پراجیکٹ کیس میں سندھ حکومت کوبھی نوٹس جاری کردیا جب کہ کیس کی سماعت 15 روزکے لیے ملتوی کردی۔