توہین عدالت کیس ،دانیال عزیز آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

0
234


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے لیگی راہنمااور وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے لئے جسٹس عظمت سعید شیخ کی سرابرہی میں تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ وزیر نجکاری کو آج ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔دانیال عزیز آج سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوں گے ۔