داغستان کے چرچ میں فائرنگ ،4افراد ہلاک او متعدد زخمی

0
143


قزلیار (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے جنوبی علاقے میں واقع چرچ کے باہر فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ اور بھی مارا گیا۔روسی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ روس کے وفاقی جمہوریہ داغستان کے دارالحکومت قزلیار میں واقع چرچ کے باہر پیش آیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ مسلح شخص چرچ سے باہر آنے والے لوگوں کو نشانہ بنارہا تھا۔ افغان وزارت داخلہ نے بھی واقعے کی تصدیق کردی ہے