میڈیا خبروں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلاتا ہے :چیف جسٹس

0
308


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز کی آبزرویشن ایک سوال ، مفروضے پر مبنی تھی۔ ڈی جی خان بلدیاتی الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ میڈیا خبروں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلاتا ہے ، غلط خبروں پر پھر دوسری جانب سے بھی جواب آتا ہے۔ تمام سیاسی لیڈر ہمارے لیے قابل احترام ہیں کل کی آبزرویشن ایک سوال ، مفروضے پر مبنی تھی۔