جب تک عہدے پر ہوں کرپشن کے خاتمے کی کوشش کروں گا

0
151


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاویداقبال نے کہا ہے کہ نیب کاکسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں،جب تک عہدے پرہوں کوشش ہے کرپشن ختم کروں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ سب قانون کے پابندہیں،کرپشن کاطوفان روکنے کیلئے خودحصہ لیا،ان کا کہناتھا کہ ذہین میں یہ نہ لائیں کوئی چندروزمیں کروڑپتی بن سکتاہے،جائزشکایات پرتوجہ دینے کی یقین دہانی کراتاہوں۔