modie getting award in UAE

پاکستان کا احتجاج، چیئر مین سینیٹ کا دورہ منسوخ

لعنتی مودی مسلمانوں کے قاتل مودی وحشی بھیڑئے مودی بد بخت ظالم مودی کی مسلمان ملک یو اے ای میں عزت افزائی کی شرمناک مثال، بھارتی ہٹلر کو یو اے ای کا سب سے بڑا ایوارڈ دیا گیا جو مسلمانوں کے لئے ناقابل قبول اور افسوس ناک اقدام ہے۔ اسلامی ممالک اور اسلامی تنظیمات کو اس فیصلے پر سخت احتجاج ریکارڈ کرانا چاہیے

یو اے ای حکومت کا شرمناک اقدام، وحشی قاتل مودی کو سب سے بڑا ایورڈ دے دیا

پاکستان نے یو اے ای کی حکومت کے اس افسوسناک فیصلے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے چیئر مین سینیٹ کا چار روزہ دورہ دبئی منسوخ کر دیا ہے۔ سینیٹ سیکر ٹر یٹ سے جاری بیان کے مطابق اس ماحول میں دورہ دبئی سے کشمیریوں کے دل مزید دکھی ہوں گے۔ اس لئے یہ دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply