لاہور (ڈیلی حروف آن لائن) برتھ کنٹرول کی خواہش مند خواتین رنگ برنگی ادویات سے بچیں اور اس مقصد کے لئے پودینہ کا استعمال کریں تو ان کے بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ ا ٓسکتا ہے ۔ طب نبوی ریسرچ سینٹر کی ایک تحقیق کے مطابق بچوں کی پیدائش میں وقفہ کی خواہش مند خواتین پودینہ کے پتوں کو سائے میں خشک کر لیں اوران خشک پتوںکوکوٹ کران کا سفوف تیار کرلیں ۔ یہ سفوف ضرورت سے آدھا گھنٹہ قبل نصف چائے کاچمچ پانی کے ساتھ کھا لیں تو حمل نہیں ہو گا۔