حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اداروں کو کمزور کیا ہے ، انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں نظریاتی سیاست کے لیے جگہ ختم ہو گئی ہے ۔ انہوں مزیدکہا کہ اگر ہر ادارہ اپنا کام خود کرے تو ادارہ مظبوط ہوگا۔ عدلیہ اپنا کام خود کرے اور سیاستدانوں کو اپنا کام کرنے دے ۔