رکن اسمبلی کی کوئی عزت نہیں رہی، عطاءمانیکا کا آئندہ انتخابات میں حصہ لینے سے انکار

0
167


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر عطاءمحمد مانیکا نے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ۔ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ اب کسی رکن اسمبلی کی کوئی عزت باقی نہیں رہی ۔اس لئے وہ آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی بجائے ۔گھر بیٹھنا پسند کرےں گے۔