مظلوم صلاح الدین کے پوسٹماٹم کرنے والے سرکاری ڈاکٹر نے تو ظلم اور بے ضمیری کی انتہا ہی کردی، پورا سوشل میڈیا دیکھ لیں مقتول صلاح الدین کی موت سے پہلے کی پرتشدد وڈیوز سے بھرا پڑا ہے۔ مقتول کی لاش کا ایک ایک حصہ پولیس تشدد کی داستان سنا رہا ہے۔ لیکن سرکاری ڈاکٹر کی پوسٹمارٹم رپورٹ تو اس سے بھی بڑا تشدد اور انصاف کا قتل ہے۔ڈاکٹر سعود

ملک جیسے ڈاکٹر شکر ہے ابھی اس ظالم معاشرے میں زندہ ہیں۔ ۔۔۔سلام ڈاکٹر سعود

dr saud tweet about salahuddin murder