معصوم اسماءکے قاتل کا اعتراف جرم ، سوشل میڈیا صارفین کا ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

0
176


مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) معصوم اسماءکے قاتل محمد نبی ولد عبید اللہ کے اعتراف جرم کے بعد اس کی تصویر بھی منظرعام پر آ گئی ہے اور سوشل میڈیا صارفین اسے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔آر پی او مردان ڈاکٹر محمد سعید کے مطابق ملزم بچی کو کھیت میں لے گیا جہاں معصوم بچی کا پہلے گلا دبایا اور پھر منہ پرہا تھ رکھ کر جان سے مار دیا ۔