عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ آج ہوگی

0
205


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی علمبردار،معروف وکیل عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ منگل کو قذافی سٹیڈیم میں 2بجے دن ادا کی جائے گی