لندن : اردن کے شاہ عبداللہ کی ہمشیرہ اور ایک عرب حکمران کی اہلیہ اپنے خاندان سے بغاوت کر کے لندن پہنچنے میں کامیاب ہو گئ ہیں۔سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ عرب شہزادی اپنے شوہر کی خاندانی روایات اور پا بندیوں سے تنگ آ کر اپنا گھر اور ملک چھوڑ کر فرار ہو گئی ہیں۔