بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی پولیس نے عینک کے شیشوں میں لگے چہرے سے مشتبہ افراد کی نشاندہی کی ٹیکنالوجی والے عینکوں کا استعمال شروع کردیاہے۔شیشے ڈیٹا بیس سے منسلک ہونگے جس کی مدد سے مفرور، مطلوب مجرموں کی چہرے کی سکیننگ کے ذریعے شناخت کے بعد ان کی گرفتاری ہوسکے گی۔