بیگم احد چیمہ کی شوہر سے ایک گھنٹہ تک ملاقات، نیب نے تصویر جاری کردی

0
292


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیگم احد چیمہ کواپنے شوہر سے ملاقات کی اجازت دی اور اس ملاقات کی تصویر بھی جاری کردی گئی۔ بیان کے مطابق نیب قانون کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے،نیب کسی کے ساتھ ناروا اور امتیازی سلوک پر یقین نہیں رکھا۔ احمد چیمہ کی ان کی بیگم سے ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی جس میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی گئی۔