مزید 7لاکھ افغان مہاجرین نے رجسٹریشن کرالی،غیر رجسٹرڈ مہاجرین کی کڑی نگرانی

0
178


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خود کو رجسٹرڈ نہ کروانے والے افغان مہاجرین کی پھر کڑی نگرانی شروع کر دی گئی ہیں یہ نگرانی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کی جا رہی ہے۔اس سے پہلے وفاقی حکومت نے حال ہی میں افغان مہاجرین کے قیام میں ڈیڈلائن میں2 ماہ کی توسیعکی تھی جبکہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر رجسٹرڈ 7 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین نے بھی اپنی رجسٹریشن کروالی ہے۔