adrak - بلڈ پریشر کے مریض ادرک کا قہوہ پیئں یا لہسن کھائےں،طب نبوی ریسرچ سنٹر
لاہور (ڈیلی حروف آن لائن )ادرک کا قہوہ ہائی بلڈ پریشر میں کمی لاتا ہے ۔ اگر اس میں لیموں اور شہد بھی شامل کر لیا جائے تو زیادہ فائدہ ہوگا ۔طب نبوی ریسرچ سنٹر کی تحقیق کے مطابق یہ قہوہ رات کو سوتے وقت لینا زیادہ مفید ہو سکتا ہے ۔جبکہ لہسن کھانے سے بھی شریانیں پھول جاتی ہے ۔ جس سے بلڈ پریشر کم ہوجاتا ہے ۔