عابد باکسر دبئی میں گرفتار ، جلد پاکستان لایا جائے گا

0
197


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر پول نے پاکستان کی درخواست پر قتل سمیت کئی مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم سابق انسپکٹر پنجاب پولیس عابد باکسر کو دبئی سے گرفتار کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کو جلد پاکستان لا کر اسے کے خلاف کیس چلایا جائے گا۔