کرم ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرم ایجنسی میں سڑک کے کنارے بارودی مواد پھٹنے سے خواتین سمیت 6افراد جاں بحق ہو گے ۔پولیٹیکل حکامکے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب ایک گاڑی مقبل کے علاقے سے گزر رہی تھی، دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا