عمران خان نے کئی خفیہ شادیاں کر رکھی ہیں:کیپٹن (ر)صفدر کا نیا الزام

0
240


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی تین شادیاں نہیں بلکہ انہوں نے کئی خفیہ شادیاں کر رکھی ہیں ۔احتساب عدالت کی پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے عمران خان پر الزام لگا یا کہ انہوں نے اپنی خفیہ شادیوں کا بھی اعلان نہیں کیا۔ کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ عمران خان نے ریحام کے ساتھ شادی کو بھی 2ماہ تک خفیہ رکھا تھا۔ موچی گیٹ میں آصف زرداری کے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ بھٹو کی پارٹی اب سکڑ کر موچی گیٹ لاہور تک رہ گئی ہے، موچی گیٹ میں ویسے ہی اتنے لوگ ہوتے ہیں جتنے پی پی کے جلسے میں تھے۔