کراچی(روزنامہ حروف آن لائن )نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث ملیر کے معطل ایس ایس پی راﺅ انوار نے مطالبہکیا کہ ان کے خلاف حساس اداروں پر مشتمل جے آئی ٹی بنائی جائے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق راﺅ انوار نے کہا کہ اپنے خلاف بیان دینے والے آفسران کے اپنے ہاتھ بھی صاف نہیں جب کے بعض افسران مجھے سے ذاتی رنجش رکھتے ہیں انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ ایک پروفیشنل اور اصول پسند پولیس افسر ہےںمیرے پاس اپنے دفاع میں خاصے ٹھوس شواہد موجود ہیں اور یہ ٹھوس شواہد وقت آنے پر سب کے سامنے لاﺅں گا۔