غیر ملکی نشریاتی ادارے کا بڑا دعویٰ، خوفناک الزام لگا دیا

0
585


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی نشریاتی ادارے نے اسلام آباد کے نادرا حکام کے حوالے سے ایک رپورٹ نشرکرتے ہوئے یہ بڑا دعوی کیا ہے کہ 10205پاکستانیوں نے اپنا مذہب تبدیل کر کے قادیانی مذہب اختیارکر لیا ہے ۔وائس آف امریکہ اردونے دعویٰ کیا ہے کہ قادیانی مذہب اختیار کرنے والوں میں سے 6001افراد نے شناختی کارڈ کی تبدیلی کے بعد پاسپوٹ بھی حاصل کرلئے ہیں۔جبکہ 1300سے زائد افراد نے 60برس کی عمر کے بعد شناختی کارڈ تبدیل کروالیا۔ یاد رہے کہ پاکستانی عدلیہ نادرا کو پہلے ہی پابند کر چکی ہے کہ مذہب میں تبدیلی عدالت کی اجازت سے مشروط ہو گی ۔