صوابی: اتلہ ڈیم کے افتتاح کے لیے سپیکر قومی اسمبلی اور وزیر اعلٰی خیبر پختون خواہ الگ الگ ہیلی کاپٹرز پر صوابی پہنچے۔ اس موقع پر سادگی اور پروٹوکول نہ لینے کے تمام دعوں کی دھجیان اڑا دی گئین

sawabi imran khan adress to people

۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کی سکولوں کی معصوم بچیوں کو دونوں رہنماوں کے استقبال کے لیے سڑک پر کڑی دھوپ میں کھڑا کر دیا گیا۔